Fayyazul-Hasan 13

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب کے پی آر او کا نمازہ جنازہ ادا کر دیا گیا

راولپنڈی

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب کے پی آر او کا نمازہ جنازہ ادا کر دیا گیا

شفقت محمود راولپنڈی میں فیاض الحسن چوہان کے ترجمان کے طور پر کام کر رہے تھے

شفقت محمود حرکت قلب بند ہونے کے باعث جانبحق ہوئے تھے

شفقت محمود کا نمازہ جنازہ افندنی کالونی میں ادا کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں