Islamabad police 15

ائی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات پر شہریوں کے مسائل کا فوری حل

ائی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات پر شہریوں کے مسائل کا فوری حل

اسلام آباد پولیس نے ویڈیو لنک کے ذریعے کھلی کچہریوں کا انعقاد شروع کردیا

پہلی ای کھلی کچہری میں ائی نائن زون میں ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید نے شہریوں کے مسائل سنے

شہری آئی نائن زون کے تھانوں میں موجود تھے

ڈی آئی جی آپریشنز نے شہریوں کے مسائل سنے اورموقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے

کورونا وبا کے باوجود اسلام اباد پولیس شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

اسلام آباد پولیس شہریوں کو کورونا وائرس سے بچاو کے لئے فرنٹ لائن کا کردار ادا کر رہی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

اس ای کھلی کچہری کے نظام کو مزید موثر بنایا جائے گا، ڈی آئی جی آپریشنز

شہریوں نے اسلام آباد پولیس کے اس اقدام کو بھرپور سراہا، ڈی آئی جی آپریشنز

ای کھلی کچہری میں ایس پی آئی نائن زبیر احمد شیخ اور تاجر کمیونٹی بھی موجود تھی

شہریوں نے کورونا وبا کے دوران اسلام آباد پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی خدمات کو بھی بے حد سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں