murree-newsmurree 18

کورونا متاثرہ مریضوں کے لیے وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا اہم پیغام

کورونا متاثرہ مریضوں کے لیے وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا اہم پیغام

کراچی: کررونا کے مریض وقت پر ہسپتال نہیں آ رہے: وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

کراچی: مریض بہت زیادہ سانس کی تکلیف ہونے پر آخری لمحات میں ہسپتال آ رہے ہیں۔ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

کراچی: دیگر امراض مبتلا مریض جیسا کہ دمہ، شگر یا بلڈ پریشر وغیرہ کے مریض فورن ہسپتال آئیں۔ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

کراچی: یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ لوگ اس مرض کو چھپا رہے ہیں، یہ آپ کی حفاظت کا معاملہ ہے۔ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

کراچی: کررونا کے مریض کو یہ بتانے سے گریز نہیں کرنا چاہیے۔ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

کراچی: کراچی میں ڈاؤ اوجھا، انڈس، آغا خان، جی پی ایم سی میں علاج کی مکمل سہولیات موجود ہیں۔

کراچی: اس کے علاوہ سول، ٽراما سینٹر اور ایس آئی یو ٹی میں بھی کرونا کا اعلاج کیا جا رہا ہے۔

کراچی: ایسا نہیں ہے کہ کرونا کے مریضوں کے لیے ہسپتال میں بستر موجود نہیں

کراچی: ہمارے پاس اب بھی مریضوں کی تعداد سے زیادہ بستر اور وینٹیلیٹرز موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں