usman buzdar- 15

وزیراعلی پنجاب نے ڈاکٹرز کی تنخواہوں سے کورونا ریلیف فنڈ کےلیےکتوٹی کانوٹس لےلیا

‏وزیراعلی پنجاب نے ڈاکٹرز کی تنخواہوں سے کورونا ریلیف فنڈ کےلیےکتوٹی کانوٹس لےلیا
ڈاکٹروں کی تنخواہوں سےکٹوتی واپس کرنے اور ہیلتھ کیئر ورکرز کے لیے الاؤنس کا (تنخواہ کے برابر) نوٹیفکیشن فوری جاری کرنے کا حکم
یکم اپریل سے فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ڈیوٹی پر ڈبل تنخواہ ملنی ہےوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق ہیلتھ کیئر پروفیشنلز سمیت فرنٹ لائن ورکرز کو یکم اپریل سے (جب تک ڈیوٹی جاری رہے گی) ڈبل تنخواہ ملتی رہے گیاس کے علاوہ فرنٹ لائن ورکرز کے لیے 40 لاکھ سے 80 لاکھ تک کے شہید پیکج/لائف انشورنس کا بھی اعلان کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں