usman 22

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سیالکوٹ پہنچ چکے ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کی لانچنگ تقریب کے لیے سیالکوٹ پہنچ چکے ہیں۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار، پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ڈار، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ مستنصر فیروز اور صوبائی وزیر چودھری اخلاق نے وزیر اعلیٰ کا استقبال کیا۔