افطار پارٹیوں 24

پنجاب میں سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی۔

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پنجاب میں سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی۔

پابندی کا اطلاق وزراء ، سیکرٹریز اور دیگر سرکاری حکام پر ہوگا۔ عثمان بزدار

کورونا وباء کے باعث ہم نے پائی پائی کی بچت کرنی ہے۔ عثمان بزدار

موجودہ معاشی صورتحال کو مدنظر رکھ کر وسائل کو کورونا کی روک تھام کیلئے خرچ کرنا ہے۔ عثمان بزدار

سرکاری وسائل کے استعمال میں ڈسپلن کی پالیسی پر سختی سے کاربند رہنا ہوگا۔ عثمان بزدار

حالات کا تقاضا ہے کہ ہم کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے زیادہ سے زیادہ وسائل فراہم کریں۔ عثمان بزدار

رمضان المبارک میں گھر رہیں اور محفوظ رہیں کی پالیسی شہریوں کے تحفظ کیلئے ہے۔ عثمان بزدار

ہم قومی وسائل کے امین ہیں۔ عثمان بزدار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں