29

ایمبولینس کے ڈرائیور کو اونگھ آنے کے باعث ایم فور موٹروے پر خوف ناک حادثے میں چار افراد جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی،

مانسہرہ ایمبولینس کے ڈرائیور کو اونگھ آنے کے باعث ایم فور موٹروے پر خوف ناک حادثے میں چار افراد جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی،

کبیروالا مخدوم پور انٹرچینج پر کراچی سے مانسہرہ جانے والی ایمبولینس حادثے کا شکار ہوگئی حادثہ میں چار افراد جاں بحق، تین زخمی ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث ایمبولینس ٹریلر کی پچھلی سائیڈ سے جاٹکرائی ریسکیو 1122 اور موٹروے پولیس جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر رہی ہے ایمبولینس میت کو لے کر کراچی سے مانسہرہ جارہی تھی حادثے کا شکار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جاں بحق ہونے والوں میں 12 سالہ بچی بھی شامل ہے

کراچی سے مانسہرہ جانے والی ایمبولینس حادثے کا شکار ہوگئی 4افراد جاں جبکہ 3افراد زخمی حادثہ کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا
تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ مخدوم پور انٹرچینج پرکراچی سے مانسہرہ جانے والی ایمبولینس حادثے کا شکار ہوگئی 4افراد جاں جبکہ 3افراد زخمی حادثہ کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،

حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا ایمبولینس ٹریلر کی پچھلی سائیڈ سے جاٹکرائی جاں بحق ہونے والے
فرح دین لیبہ شبیر الہ دین موقع پر جاں بحق جبکہ ادریس جمیلہ عابد شدید زخمی ہوگئے
جاں بحق ہونے والوں میں 12 سالہ لیبہ بچی بھی شامل ہےریسکیو 1122 اور موٹروے پولیس جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں