murree-newsmurree 29

رواں مالی سال جولائی تا اپریل ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات جاری،

رواں مالی سال جولائی تا اپریل ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات جاری،

رواں مالی سال اب تک 526 ارب روپے ترقیاتی کاموں پر خرچ ہوئے،

وفاقی وزارتوں کو 230 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ ملا، دستاویز

ہائر ایجوکیشن کو 27 ارب 7 کروڑ روپے کے فنڈز جاری، دستاویز

ریلوے ڈویژن کے لیے 10 ارب 76 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری،

این ایچ اے نے 154 ارب 54 کروڑ روپے کا ترقیاتی بجٹ خرچ کیا،

وزارت آبی وسائل کے لیے 72 ارب 52 کروڑ روپے جاری ہوئے، دستاویز

پیپکو کے لیے 16 ارب 61 کروڑ کا ترقیاتی بجٹ جاری، دستاویز

آزاد جموں کشمیر کو 21 ارب 9 کروڑ روپے کا ترقیاتی فنڈ جاری،

گلگت بلتستان کے لیے 16 ارب 11 کروڑ روپے کا ترقیاتی فنڈ جاری،

خصوصی سیکوریٹی کے لیے 38 ارب 49 کروڑ روپے جاری کیے،

وزیرا عظم یوتھ اور ہنرمند پروگرام کو 1 ارب 51 کروڑ کا فنڈ ملا،

فاٹا دس سالہ پروگرام کیلئے 23 ارب روپے کے فنڈز جاری، دستاویز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں