یاسمین راشد 31

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی سرکٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس

ملتان : صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی سرکٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس پنجاب میں کرونا کے کنفرم کیسز 4 ہزار 227 ہیں صوبائی وزیر صحت زیادہ تر کیسز کی ٹریول ہسٹری ہے جبکہ دیگر زائرین اور تبلیغی اجتماع کے لوگ ہیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد 18 سو سے زائد تبلیغی جماعت اور زائرین قرنطینہ میں ہیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد نشتر اسپتال میں کرونا کے 30 پازیٹو کیس ہیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد
نشتر سپتال کے 27 ڈاکٹروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، ڈاکٹر یاسمین راشد

نشتر اسپتال میں ضروری مکمل حفاظتی سامان موجود ہے ، ڈاکٹر یاسمین راشد

:طیب اردگان ہسپتال میں 35 ونٹیلیٹرز ہیں، نشتر سے کوئی ونٹی لیٹر منتقل نہیں کیا گیا ، ڈاکٹر یاسمین راشد

: نشتر اسپتال کے تمام ڈاکٹروں کو این 95 ماسک دے دیے ہیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد

: نشتر سپتال میں 3 ہزار 608 ٹیسٹ کیے گئے ہیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد

: اس وقت پنجاب میں کرونا کے 19 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ، ڈاکٹر یاسمین راشد

: پنجاب میں 140 ایسے علاقے ہیں جن کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے ، ڈاکٹر یاسمین راشد

: جن علاقوں میں کرونا کے مریض ہیں اس علاقے کے لوگوں کے ٹیسٹ کریں گے ، ڈاکٹر یاسمین راشد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں