abdul-hafeez 26

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی صنعتکاروں اورتاجروں کےساتھ ویڈیوکانفرنس

‏اسلام آباد:مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی صنعتکاروں اورتاجروں کےساتھ ویڈیوکانفرنس

‏حکومت صنعت کودرپیش مالی مشکلات کےحل کےلیےکوشاں ہے،حفیظ شیخ

‏مالی مسائل پرقابوپانےکےلیےسیلزاورانکم ٹیکس ری فنڈزکااجراءتیزکردیا،مشیرخزانہ

کئی سالوں کےڈیوٹی ڈرابیک بھی اداکئےجارہےہیں،مشیر خزانہ

‏حکومت نےبرآمدکنندگان کے57ارب کےکلیمزمیں سے52ارب جاری کردیئے،حفیظ شیخ

سیلزٹیکس کے52ارب میں25ارب کےری فنڈبھی جاری کئے،حفیظ شیخ

‏انکم ٹیکس ری فنڈسےایک لاکھ سےزائدٹیکس گزاروں کوفائدہ ہوگا،مشیرخزانہ

صنعتکاروں اورتاجروں کی جانب سےتجاویزبھی پیش کی گئیں

مشیرخزانہ کی تجاویزپرغوراورعملدرآمدکی یقین دہانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں