Fayyazul-Hasan 24

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان

بزدار حکومت کرونا پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پوری طرح متحرک ہے۔ فیاض الحسن چوہان

پاکستان میں پسماندہ طبقات کے لیے فلاحی اقدامات کو ساری دنیا تسلیم کر رہی ہے۔ فیاض الحسن چوہان

سردار عثمان بزدار روز بروز بدلتی صورتحال کے مطابق انتظامی فیصلے کر رہے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان

اس ضمن میں پنجاب میں انفرادی و اجتماعی “فلاحی سرگرمیوں” کے لیے نئے قواعد و ضوابط مرتب کیے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان

فلاحی سرگرمیوں کے لیے متعلقہ ڈپٹی کمشنر سے اجازت لینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان

نئے قواعد لوگوں کو اکٹھے ہونے سے منع رکھنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ فیاض الحسن چوہان

پنجاب میں تبلیغی جماعتوں کے لیے 33 قرنطینہ مراکز قائم کیے جا چکے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان

عوام کے بھرپور تعاون کے بغیر کرونا کے پھیلاؤ کو محدود کرنا مشکل ہے۔ فیاض الحسن چوہان

عوام اپنے گھروں میں رہیں، صفائی کے اصولوں پر عمل کریں۔ فیاض الحسن چوہان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں