Sheikh Rashid's Corona virus test came back negative 38

 وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کی ہدایت پرلاہور ریلوے اسٹیشن پر قر نطینہ سینٹر قائم کردیا گیا  ۔

لاہور ڈویژنل سپر نٹینڈ نٹ آفس پاکستان ریلوے لاھورتفصیلات کے مطابق پاکستانی لاہور ڈویژن نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور ریلوے اسٹیشن پلیٹ  فارم  نمبر ایک پر قر نطینہ سینٹر قائم کر دیا ہے جو کہ تین اے سی سلیپر کوچز  پر مشتمل ہے۔اور ہر کیبن میں  ، سوپ  ، آکسیجن اور سینیٹائزر  لیکورڈ رکھ  دیا گیا ہے ۔اس سارے انتظامات کو ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ  عامر نثار چوہدری  خود دیکھ رہے ہیں اور ڈویژنل میڈیکل آفیسر  ڈاکٹر ذوالفقار احمد دن رات سخت محنت کر رہے ہیں۔