وزیراعظم کی زیرصدرات کور کمیٹی اجلاس میں اہم فصلے
وفاقی حکومت کا تعمیراتی انڈسٹری کے فوری آپریشنل کرنے کا فیصلہ، کور کمیٹی نے منظوری دیدی
حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ، کور کمیٹی نے منظوری دیدی
فوڈ سپلائی چین بحال کرنے کا بھی فیصلہ، کور کمیٹی نے منظوری دیدی
وفاقی حکومت کا سرمایہ کاروں کو تعمیراتی شعبہ میں ریلیف دینے کا فیصلہ، کور کمیٹی نے منِظوری دیدی
تعمیراتی شعبے میں کام سے روزگار سمیت 40 صنعتیں آپرپشنل ہوں گی
وزیر اعظم عمران خان تعمیراتی شعبے کو ریلیف پیکج دینے کا اعلان کل کریں گے