کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور 47

معاون خصوصی پیٹرولیم ندیم بابر سے کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور کی ملاقا

اسلام آباد:معاون خصوصی پیٹرولیم ندیم بابر سے کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور کی ملاقات

ملاقات میں پیٹرولیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

پاکستان تیل و گیس کے شعبے میں کینیڈا کے تجربے اور مہارت سے سیکھ سکتا ہے۔معاون خصوصی

کاروبار کیلئے سازگار ماحول کی دستیابی سے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دے رہے ہیں۔ ندیم بابر

پاکستان میں پیٹرولیم کے شعبے میں سرمایہ کاری کے خاطر خواہ مواقع موجود ہیں جن سے کینیڈین سرمایہ کار بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔معاون خصوصی

سستی توانائی کے حصول اور انرجی مکس میں بہتری کیلئے قابل تجدید توانائی کے زرائع کو ترقی دی جارہی ہے، ندیم بابر

حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پرکشش مراعات دے رہی یے۔ معاون خصوصی

متعدد کینیڈین کمپنیاں پاکستان میں اپنے کاروبار کو وسعت دینا چاہتی ہیں۔وینڈی گلمور

کینیڈین سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ وینڈی گلمور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں