CM Punjab 45

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ساتھ ملاقات

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ساتھ ملاقات

وزیر اعلی ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال اور راولپنڈی شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بات چیت

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے 5 فروری کو لال حویلی راولپنڈی میں ہونے والے جلسے میں شرکت اور خطاب کی دعوت

وزیر اعلی سے ملاقات میں پنجاب ہاؤس راولپنڈی میں نئی آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے پیش رفت کا جائیزہ لیا۔

نئی منظو شدہ راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کے لئے پی سی ون کی رواں مہینے منظوری دینے کا فیصلہ

نئے تعمیر شدہ ویمن ڈگری کالج ریلوے اسٹیشن میں داخلے اور سٹاف بھرتی کا عمل جلد مکمل کرنے پر اتفاق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں