Rehman Malik 52

پیپلزپارٹی سینیر رہنماء سینیٹر رحمان ملک کی پریس کانفرنس

پیپلزپارٹی سینیر رہنماء سینیٹر رحمان ملک کی پریس کانفرنس۔

آج دوبارہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو مودی مظالم کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں جانے کیلئے خط لکھ چکا ہوں، سینیٹر رحمان ملک

عالمی عدالت انصاف نے میانمار کی حکمران آنگ سان سوچی کو روہنگیا قتلِ عام کی مجرم قرار دی، سینیٹر رحمان ملک

عالمی عدالت انصاف کا میانمار روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہوں، سینیٹر رحمان ملک

عالمی عدالت انصاف کے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف فیصلہ دنیا کے ظالم حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے، سینیٹر رحمان ملک

روہینگیا کے مسلمانوں کو انصاف دلانے پر گیمبیا کے وزیر قانون ابوبکر کو زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سینیٹر رحمان ملک

روہینگیا کے مظلوموں کا عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ جیتنے پر گیمبیا کے وزیر قانون ابوبکر نے مسلمانوں کے دل جیت لئے، سینیٹر رحمان ملک

میانمار کی ظالم و جابر حکمران آنگ سان سوچی اب دنیا کے سامنے سر اٹھانے کے قابل نہیں رہی، سینیٹر رحمان ملک

وقت ہے کہ اب پاکستان بھی مظلوم کشمیریوں کا مقدمہ عالمی عدالت انصاف میں لے جائے، سینیٹر رحمان ملک

میں پہلے کہہ چکا تھا کہ کیس میں جان ہے جو روہنگیا کے مسلمانوں کے حق میں ہوگا، سینیٹر رحمان ملک

دنیا کا غریب ملک گیمبیا تو آئی سی جے میں جاسکتا مگر پاکستان اپنے کشمیری بہن بھائیوں کیلئے نہیں؟ سینیٹر رحمان ملک

آج ایک بار پھر شاہ محمود قریشی کو خط لکھا ہے کہ مودی کے مظالم کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں جائے، سینیٹر رحمان ملک

مودی کے کشمیر میں مظالم آنگ سان سوچی سے بھی کئی گنا زائد ہیں، سینیٹر رحمان ملک

جن بنیادوں پر میانمار حکمران کیخلاف فیصلہ اچکا ہے وہی سب کچھ کشمیر میں ہورہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

گیمبیا کا میانمار کیخلاف دائر ریفرنس سے رہنمائی لیکر پاکستان فوری مودی کیخلاف عالمی عدالتوں میں جائے، سینیٹر رحمان ملک

ہر فورم پر حکومت سے مودی مظالم کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں جانے کی اپیل کرچکا ہوں، سینیٹر رحمان ملک

کشمیر میں بھارتی کرفیو کے ظلم و ستم کے 174 دن پورے ہوئے مگر اب تک ہم کوئی ریلیف نہ دے سکے، سینیٹر رحمان ملک

وزیراعظم عمران خان سے اپیل ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر پر عالمی عدالت انصاف میں مودی کیخلاف مقدمہ درج کرے، سینیٹر رحمان ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں