گندم 49

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت گندم کے مسئلے پر اہم اجلاس

کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت گندم کے مسئلے پر اہم اجلاس * اجلاس میں چیف سیکریٹری ممتاز شاہ، وزیر خوراک ہری رام، وزیر زراعت اسماعیل راہو، صوبائی مشیر مترضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی، سیکریٹری خوراک لائیق احمد، سیکریٹری جنگلات رحیم سومرو شریک * سندھ حکومت کے پاس اپنی گندم 7 ٹن تھی جس میں 4 لاکھ جاری کر چکے ہیں، اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی * کراچی شہر کیلئے ہر مہینے ایک لاکھ 30 ہزار ٹن گندم جاری کی جاتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ * حیدرآباد میں پاسکو کی 12 ہزار بیگس پہنچ چکے ہیں، صوبائی وزیر ہری رام * 15 مارچ تک محکمہ خوراک گندم جاری کرتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ * اس حساب سے محکمہ خوراک کو ابھی بھی 2 مہینوں کیلئے گندم کی فراہمی یقینی بنانی ہے، سید مراد علی شاہ * سندھ کے گداموں میں 3 لاکھ 35 ہزار گندم موجود ہے یہ ملز کو دی کر ان کی رقم لیں، وزیراعلیٰ سندھ کی محکمہ خوراک کو ہدایت * وزیراعلیٰ سندھ کا پاسکو سے مزید گندم خرید کرنے کا فیصلہ *سندھ حکومت 90 بلین روپے قرض میں سے 20 بلین روپے بینکوں کو واپس کر چکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ * پاسکو کو بھی وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے گندم کی مد میں ادائیگی کر چکی ہے * پاسکو سے 4 لاکھ ٹن گندم لے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی * آج 75 ہزار بیگس کراچی میں سپلائی کر چکے ہیں،اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی * مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں استحکام لانے کیلئے مزید 3 دن لگیں گے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی * اس وقت فلور ملز والوں سے مختلف مقامات پر آٹا 45 روپے فی کلوگرام کے حساب سے مہیا کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سند ھ کو آگاہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں