ٹوبہ ٹیک سنگھ 47

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئیٹوبہ ٹیک سنگھ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام تحصیل میونسپل کمیٹی سے شہباز چوک تک ریلی نکالی گئیریلی کی قیادت ڈی پی او وقار قریشی ،ڈپٹی کمشنر ٹوبہ میاں محسن رشید ،رکن صوبائی اسمبلی سعید احمد، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما چودھری محمد اشفاق نے کیریلی میں تمام سرکاری اداروں کے ملازمین، پولیس اہلکاروں، شہریوں، طالب علموں اور تمام شعبہ ھاۓ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کیشرکاء ریلی نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم اور کشمیری پرچم تھام رکھے تھےریلی مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی شہباز چوک پہنچی۔جہاں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے بھارتی مظالم کی بھرپور الفاظ میں مذمت کیشرکاء نے اقوام متحدہ سے فوری طور پر کشمیر میں بھارتی مظالم روکنے کا مطالبہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں