86

اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیر خان نے پندہ بازار کا معائنہ کرکے پندہ دکانداروں کو جرمانہ کیا گیا۔ ان سے مجموعی طور پر گیارہ ہزار روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیر خان نے پندہ بازار کا معائنہ کرکے پندہ دکانداروں کو جرمانہ کیا گیا۔ ان سے مجموعی طور پر گیارہ ہزار روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔

چترال(گل حماد فاروقی)اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیر خان نے چترال کے محتلف بازاروں کا معائنہ کیا۔ ان میں جنرل سٹور، قصائی، نانبائی، سبزی فروش، پھل فروش وغیرہ شامل تھے۔ اے سی چترال نے ناقص صفائی اور مقررہ نرح نامہ سے زیادہ قیمت پر چیزیں بیچنے پر کئی دکانداروں پر جرمانے عائد کی اور مجموعی طور پر ان سے 11000 روپے جرمانے وصول کئے۔
اے سی چترال نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ عوام کو صاف ستھرا چیزیں اور معیاری آشیاء فراہم کرنے کیلئے کسی بھی دکاندار کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جو دکاندار جعلی چیزیں بیچتے ہیں، یا مقررہ نرح سے زیادہ نرح پر چیزیں بیچتے ہیں ضرور ان کے حلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
بازار معائنہ کے دوران انہوں نے نرح نامے بھی چیک کئے اور دکانداروں پر زور دیا کہ وہ صفائی کا حاص حیال رکھے۔انہوں نے عوام پر بھی زور دیا کہ اگر ان کے ساتھ کسی قسم کی بھی زیادتی ہوجائے تو ان کے دروازے ہروقت ان کیلئے کھلے ہیں وہ مجھے شکایت کرسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں