imran-khan 114

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

اسلام آباد
وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہےمقبوضہ کشمیر اور پاک بھارت سرحد کی موجودہ صورتحال کا جائزہلینے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کابینہ کو بریفنگ دیں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظ