Islamabad 58

اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی, زلزلہ پیما مرکز

زلزلے کا. مرکز مینگورہ سے 25 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا , زلزلہ پیما مرکز

زلزلے کی گہرائی 20 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی, زلزلہ پیما مرکز

زلزلے کی جھٹکے خیبر پختونخواہ, آزاد کشمیر, پنجاب کے مکتلف علاقوں مین محسوس کیے گیے