Imran Khan Chaudhry Fawad Ahmed 33

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات چوہدری فواد احمد کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات چوہدری فواد احمد کی ملاقات

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور خصوصاً سیاسی افق پر پائے جانے والے حالیہ تناؤ کے حوالے سے بات چیت

وزیر اطلاعات نے موجودہ بجٹ میں وزارتِ اطلاعات سے متعلقہ ترقیاتی منصوبوں اور اصلاحات کے عمل میں پیش رفت سے وزیرِاعظم کو آگاہ کیا