IG Punjab 65

آئی جی پنجاب انعام غنی نے 11 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیے

آئی جی پنجاب انعام غنی نے 11 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیے

1۔ حسن اسد علوی کو ایس ایس پی پولیس سکول آف اینٹلی جنس لاہور تعینات کر دیا گیا

2۔ غلام مبشر میکن کو اے آئی جی انسپکشن پنجاب لاہور تعینات کر دیا گیا

3۔ ایس پی انویسٹیگیشن آصف آمین اعوان کو ڈی پی او شیخوپورہ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

4۔ ایس ایس پی انویسٹیگیشن گجرانوالہ کرار حسین کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

5۔ سید علی کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن گجرانوالہ تعینات کر دیا گیا

6۔ ناصر سیال کو اے آئی جی آر اینڈ ڈی پنجاب لاہور تعینات کر دیا گیا

7۔ عبدالقیوم گوندل کو ایس پی ہیڈکواٹر گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا

8۔ نعیم عزیز سندھو کو ایس پی انویسٹیگیشن حافظ آباد تعینات کر دیا گیا

9۔ تصور اقبال کو ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

10۔ ناصر عباس کو ایس ڈی پی او سلانوالی سرگودھا تعینات کر دیا گیا

11۔ ذوالفقار علی ورک کو ایس ڈی پی او صدر قصور تعینات کر دیا گیا