Muftah Ismail 54

‏مئی میں مہنگائی میں 17فیصد اضافہ ہوا، مفتاح اسماعیل

‏مئی میں مہنگائی میں 17فیصد اضافہ ہوا، مفتاح اسماعیل

‏2سال سے افراط زر 10فیصد سے نیچے نہیں گیا، مفتاح اسماعیل

‏عمران خان اور کابینہ کے ارکان کی آمدن میں اضافہ ہوا، مفتاح اسماعیل

‏عمران خان کے وزرا کی پالیسی کی وجہ سے معیشت کا بیڑا غرق ہوا، مفتاح اسماعیل

‏3سال سے نجی شعبوں میں کام کرنے والوں کی تنخواہ میں اضافہ نہیں ہوا، مفتاح اسماعیل

‏گزشتہ اپریل سے اس اپریل تک مہنگائی میں 21فیصد اضافہ ہوا، مفتاح اسماعیل

‏رواں سال اوسطاً21فیصد بجلی مہنگی ہوئی، رہنما مسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل

‏عام آدمی کی آمدن میں کمی اور اخراجات میں اضافہ ہوا، مفتاح اسماعیل

‏ماہانہ 17فیصد مہنگائی ہوگی تو غریب آدمی کا کیا ہوگا، رہنمامسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل

‏عمران خان نےا حتساب کے عمل کو نقصان پہنچایا ہے، مفتاح اسماعیل

‏کسی عام آدمی کی آمدن نہیں بڑھی،مفتاح اسماعیل
‏بتایا جائے 3سال کے دوران کتنے اسپتال بنائے گئے، مفتاح اسماعیل

‏بجلی 40فیصدمہنگی ہوئی جس کاکوئی جوازنہیں،مفتاح اسماعیل

‏عمران خان نےاحتساب نہیں صرف ظلم کیا،مفتاح اسماعیل

‏آج ملک میں 85لاکھ لوگ بےر وزگار ہوگئے ہیں، مفتاح اسماعیل

‏حکومت نے پاکستانیوں کو13ہزارارب روپےکامقروض کردیا،مفتاح اسماعیل

‏بجلی 40فیصدمہنگی ہوئی جس کاکوئی جوازنہیں،مفتاح اسماعیل