Sherry-Rehman 13

دوسری معیشت وہ ہے جس کا تصور صرف بنی گالا میں ملتا ہے، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان/ ٹوئیٹ

‏ایک معیشت کا عوام خود ہر روز مہنگائی اور بیروزگاری کی صورت میں مشاہدہ کر رہی ہے، شیری رحمان

دوسری معیشت وہ ہے جس کا تصور صرف بنی گالا میں ملتا ہے، شیری رحمان

بنی گالا کی معیشت صرف مشکوک اعداد وہ شمار پر مشتمل ہے، شیری رحمان

تعجب ہے کہ حکومت اب سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بھی قرضوں سے ادا کر رہی ہے، شیری رحمان

‏ہر پاکستانی اب 1 لاکھ 75 ہزار روپے کا مقروض ہے، شیری رحمان

جس میں 2018 سے اب تک 45% کا اضافہ ہوا ہے، شیری رحمان

حکومت نے 33 بلین ڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے ہیں، شیری رحمان

تباہی سرکار اب 6 کھرب ٹیکس محصولات، بالواسطہ ٹیکسوں اور پیٹرولیم لیوی سے حاصل کرنا چاہتی ہے، شیری رحمان