Multan 31

ملتان:ضلعی انتظاامیہ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاون

ملتان:ضلعی انتظاامیہ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاون

ملتان:مغدوم رشید کے موضع گھڑیالہ میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی شروع کر دی گئی

ملتان:غیر قانون طور پر تعمیر کئے گئے شادی ہالز مسمار کر دئے گئے ہیں،اسسٹنٹ کمشنر صدر عدنان بدر

ملتان:شادی ہالز کی تعمیر کے لئے تحصیل کونسل سے نقشہ کی منظوری حاصل نہیں کی گئی،اے سی صدر

ملتان:غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی تمام کمرشل بلڈنگز کے خلاف کاروائی کی جائے گی،اے سی صدر

ملتان:غیر قانونی تعمیرات اور اس کے نتیجے میں ٹیکس کی عدم ادائیگی سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا،اے سی صدر

ملتان:تمام غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کی جارہی ہے،عدنان بدر

ملتان:کاروائی کسی بھی سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر کی جارہی ہے،اے سی صدر

ملتان: کسی رہائشی عمارت کو نہیں گرایا گیا اور نہ ہی چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا،اے سی صدر

ملتان:انتظامیہ چادر اور چار دیواری کے تقدس کو انتہائی مقدم سمجھتی ہے،اے سی صدر

ملتان:غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بلا رکاوٹ آپریشن جاری رہے گا،عدنان بدر