Federal bureaucracy 42

وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح کے تقرروتبادلے

وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح کے تقرروتبادلے

سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ڈاکٹر اعجاز منیر کا تبادلہ کر دیا گیا

افضل لطیف کو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا

ڈاکٹر ارشد محمود کو سیکرٹری پٹرولیم تعینات کر دیا گیا

ندیم ارشاد کیانی کو سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعینات کر دیا گیا

سہیل راجپوت کو سیکرٹری انڈسٹریز تعینات کر دیا گیا