Lawyers 57

کچہری میں وکلاء کے چیمبرز گرانے اور وکلاء کی گرفتاریوں کا معاملہ

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد

کچہری میں وکلاء کے چیمبرز گرانے اور وکلاء کی گرفتاریوں کا معاملہ

ڈسٹرکٹ بار نے آج پھر ہڑتال کا اعلان کردیا

تمام وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہ ہوں، سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار

ججز صاحبان سے گزارش ہے کہ کیسز میں کوئی ایڈورس آرڈر جاری نہ کیا جائے، سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار

اگر کوئی وکیل عدالت میں پیش ہوا تو اسکے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی، سیکرٹری بار

پیش ہونے والے وکیل کے خلاف ریفرنس اسلام آباد بار کونسل میں بھیجا جائے گا ، سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار