Senator Sherry Rehman 56

2018 کے بعد گندم کی قیمت میں 75 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، شیری رحمان

گندم بحران / نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا بیان

‏حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کی وجہ سے پاکستان میں گندم کا ذخیرہ صرف 3 ہفتوں کا بچا ہے، شیری رحمان

2018 کے بعد گندم کی قیمت میں 75 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، شیری رحمان

پی ٹی آئی مافیا نے اربوں کمانے کیلئے مصنوعی گندم کا بحران پیدا کیا ہے، شیری رحمان

بحرانی سرکار کر کیا رہی ہے؟ سینیٹر شیری رحمان

‏آٹے کے اس مصنوعی بحران سے قیمتیں بڑھے گی، آٹا مافیا اربوں روپے کمائے گا، شیری رحمان

بعد میں وزیراعظم نوٹس لینگے اور انکوائری کمیٹی بنائی جائے گی، شیری رحمان

ایک سال کے بعد اس کی رپورٹ آئے گی، شیری رحمان

رپورٹ آنے کے بعد حکومت ذمہ داران کی وزارتیں تبدیل کر دے گی، شیری رحمان

تباہی سرکار مافیا سے مل کر عوام کو لوٹ رہی ہے، شیری رحمان