President Arif Alawi 59

ملک میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور زرِمبادلہ کے لئے ڈیری سیکٹر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر عارف علوی سے ڈیری انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

ملک میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور زرِمبادلہ کے لئے ڈیری سیکٹر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

ڈیری صنعت کو جدید خطوط پرمستحکم اور ترقی دینے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

ڈیری کے شعبے نے ملکی معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت نے ڈیری پروڈیوسراور پراسیسر کو مناسب ماحول کی فراہمی پر حکومتی تعاون کا یقین دلایا

حکومت نے معاشی نمو بڑھانے ، غذائی تحفظ یقینی بنانے اور غربت کے خاتمے کے لئے اس شعبے پر توجہ دی ، صدر مملکت

ڈیری شعبے سے وابستہ افراد کو ہنر مندبنانے اور جدید تکنیک بارے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسٹیک ہولڈرز ڈیری سیکٹر کی ترقی کے لئے قومی حکمت عملی اور مستقبل کی پالیسی تیار کریں ، صدر مملکت