iesco 67

آئیسکو ریجن کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی اور گردوغبار کا طوفان

آئیسکو ریجن کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی اور گردوغبار کا طوفان

مختلف علاقوں کو بجلی کی سپلائی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ

متاثرہ فیڈرز میں نیو روات ساگری کہوٹہ چکلالہ اڈیالہ جیل پارک سواں شامل ہیں

حسن ابدال واہ کینٹ لہترار کرپا دولتالہ غور غشتی جاتلی گوجرخان اور گردونواح کو بجلی کی سپلائی میں عارضی تعطل

موسم بہتر ھوتے ہی متاثرہ علاقوں کی بجلی بحالی کا کام شروع کر دیا جائے گا

آئیسکو چیف کی فیلڈ فارمیشنز کو سحری سے قبل تمام علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے احکامات

صارفین ہلپ لائن نمبر 118 یا بلوں پر دئے گئے نمبروں پر شکایات کا اندراج کروائیں

موسم کی خرابی کے باعث بجلی کی بلا تعطل فراہمی میں آنے والے عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہیں