Senator Rehman Malik 72

ڈسکہ میں ن لیگ کی جیت پیپلزپارٹی کےموقف کی فتح ہے، رحمان ملک

سینیر ‏رہنماء پیپلزپارٹی سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی بلاول ہاوَس کےباہرمیڈیاسے گفتگو
ہم نے پی ڈی ایم کو نہیں چھوڑا ہے، رحمان ملک
ڈسکہ میں ن لیگ کی جیت پیپلزپارٹی کےموقف کی فتح ہے، رحمان ملک
ہر بات پر باہمی مشاورت ہونی چاہئیے نہ کہ ڈکٹیشن، رحمان ملک
پاکستان پیپلز پارٹی ایک بڑی جماعت ہے جو عوام کے حق میں فیصلے کرتی ہے، رحمان ملک
جو فیصلہ سی اے سی کریگی وہی پی ڈی ایم کے سامنے رکھا جائیگا، رحمان ملک
جہانگیر ترین کی سیاست آنے والے دنوں میں ملکی سیاست میں ہل چل مچائی گی، رحمان ملک
پیپلز پارٹی کے دروازے ہر ایک کے لئے کھلے ہیں، رحمان ملک
دیکھتے ہیں کہ جہانگیر ترین کسی سے ملتے ہیں یا خود ڈرائیو کرنا چاہے گے، رحمان ملک
‏پوری دنیامیں ویکسین فری ہےاورہمارےیہاں کاروبار ہورہا ہے، رحمان ملک
‏چوتھی لہرآنےوالی ہےجس کیلئےپہلےتیاری کرنی چاہیے، رحمان ملک
‏ویکسین فری کرنی چاہیے،ایس اوپیزپرعملدرآمدنہیں ہورہا، رحمان ملک
عوام ایس او پیز پر عمل کرے اور حکومت فری ویکسین فراہم کرے، رحمان ملک