Inflation 45

مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی جانب سے مہنگائی ہے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی جانب سے مہنگائی ہے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کی پنڈی میں تیاریاں شروع

مسلم لیگ ن نے تیاریاں شروع کردیں

ناشتے کھابے اور احتجاج کی مہم شروع

مسلم لیگی رہنما شیخ ارشد کی طرف سے ناشتے کا اہتمام کیا گیا

کارکنوں کی چھوٹے پائے،بڑے پائے،اوجڑی،نہاری،چنے اور نان سے تواضع کی گئی

شیخ ارشد مسلم لیگ ن کا سرمایہ ہیں ہر مشکل کی گھڑی میں مسلم لیگ کا ساتھ دیا

مسلم لیگ ن کے سردار نسیم احمد خان سمیت لیگی رہنمائوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد پہلے ناشتہ پارٹی پر پہنچی

ناشتے سے پہلے مہنگائی کیخلاف احتجاج کیا گیا

مظاہرے میں سابق میئر راولپنڈی سردار نسیم،سابق چیرمین واسا ضیاء اللہ شاہ کی شرکت

مقامی رہنماوں کی کال پر کارکنان کی بڑی تعداد بنی چوک کے قریب جمع ہو گئی

کارکنان کی جانب سے حکومت کے خلاف نعرے بازی کا سلسلہ جاری

کارکنان کی جانب سے چینی چور اور اٹا چور سمیت گو نیازی کے نعرے

احتجاجی مظاہرے میں نان اٹھا کر شہری کا حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج