Senator Sherry Rehman 40

کرپشن کے خلاف کارروائی بہانہ ہے، عمران خان کا اصل مقصد اپنا اقتدار بچانا ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی نائب صدر نومنتخب سینیٹر شیری رحمان کا عمران خان کے خطاب پر ردعمل

کرپشن کے خلاف کارروائی بہانہ ہے، عمران خان کا اصل مقصد اپنا اقتدار بچانا ہے، شیری رحمان

عمران خان ملک کے آئینی سربراہ ہونے کے طور پر کرپشن کے خلاف باتیں کرنے کے بجائے کارروائی کیوں نہیں کرتے؟ شیری رحمان کا سوال

کیا عمران خان کی جانب سے سینیٹ انتخابات جیتنے کے لئے اراکین اسمبلی کو کروڑوں روپوں کے فنڈز سے نوازنا کرپشن نہیں ہے؟ شیری رحمان

عمران خان نے صدر آصف زرداری کو سیاسی شکست دینے کے لئے کرپشن کے خلاف مہم کا سہارا لیا ہوا ہے، شیری رحمان

عمران خان جب اپنی سیاسی شکست دیکھتے ہیں، دوسروں پر کرپشن کے الزامات لگانے شروع ہوجاتے ہیں، شیری رحمان

ایک جانب پی ٹی آئی حکومت کی کرپشن عروج پر ہے اور دوسری جانب عمران خان کرپشن کے خلاف باتیں کررہے ہیں، شیری رحمان

عمران خان کا دہرا کردار عوام کے سامنے مکمل طور پر بے نقاب ہوچکا ہے، شیری رحمان