Shahid Khaqan Abbasi 147

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ کرتار پور

شکرگڑھ ۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ کرتار پور

شکرگڑھ۔سینٹر مصدق ملک بھی شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ تھے

شکرگڑھ۔گیانی گوبند سنگھ ۔اندرجیت سنگھ ممبر گرودوارہ پربندھک کمیٹی نے سابق وزیر اعظم کا استقبال کیا

شکرگڑھ۔سابق وزیر اعظم کو سکھ رہنماؤں کی طرف سے تحائف پیش کئے گئے

شکرگڑھ ۔سابق وزیر اعظم نے گرودوارہ اور کمپلیکس کے مختلف حصوں کا دورہ کیا