اسلام آباد
آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کا مختلف شاہراہوں کا دورہ
ٹریفک پولیس کی طرف سے شروع کی گئی خصوصی مہم کے اقدامات کا جائزہ لیا
تیز رفتاری کی روک تھام کے لگائے گئے سپیڈ کیمروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
سپیڈ کیمروں کے استعمال کے طریقے کار کے بارے میں اگائی حاصل کی
حادثات کی روک تھام کے لیے تیز رفتار گاڑیوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے ائی جی اسلام آباد
شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا ائی جی اسلام آباد