Haleem Adil Sheikh 69

اپوزیشن لیڈر پچھلی ایف آئی آر میں باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا۔

اپوزیشن لیڈر پچھلی ایف آئی آر میں باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا۔

حلیم عادل شیخ گڈاپ سٹی اور میمن گوٹھ تھانے میں درج دو مقدمات میں نامزد تھے۔ذرائع

پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد ایس ایس پی ملیر آفس کے باہر جمع۔ذرائع

پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو ایس ایس پی ملیر آفس میں گھسنے سے روک دیا۔ذرائع

مشتعل کارکنان کی ایس ایس پی ملیر آفس کے باہر نعرے بازی۔پولیس نے کارکنان کو منتشر کرنے کے لئے واٹر کینن منگوالیا۔ذرائع