raja-basharat- 26

وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر،

وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر،

بشارت راجہ نے 2018 کے انتخابات میں دستخط کے بغیر بیان حلفی جمع کرایا،درخواست

غیر دستخط شدہ بیان حلفی کی قانون کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں،درخواست

سپریم کورٹ جون 2018 کے فیصلے میں بیان حلفی کو کاغذات نامزدگی کا اہم جزو قرار دے چکی ہے،درخواست

الیکشن کمیشن کاغذات نامزدگی کو نا مکمل قرار دیتے ہوئے بشارت راجہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کرے،استدعا

درخواست میں بیان حلفی سے متعلق سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلوں کو بنیاد بنایا گیا ہے،

الیکشن کمیشن 2018 میں کرائے پی پی 14 کے انتخابات کو کلعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ الیکشن کروائے،استدعا

وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ راولپنڈی کے حلقہ پی پی 14 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

شہری رانا محمد اسلم خان کی جانب سے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی