pm of pakistan 17

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین اور ممبر صوبائی اسمبلی خرم سہیل خان لغاری کی ملاقات

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین اور ممبر صوبائی اسمبلی خرم سہیل خان لغاری نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ایم پی اے خرم سہیل خان لغاری نے وزیر اعظم کو اپنے حلقے سے متعلقہ مسائل سے آگاہ کیا ۔وزیر اعظم نے عوام کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کے لئے ہدایات جاری کیں