یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے سے متعلق فیصلہ
یوسف رضا گیلانی کو انتخابات میں حصہ لینے کیلئے منانے کی کوششیں
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا یوسف رضا گیلانی سے رابطہ، ذرائع
بلاول بھٹو کی یوسف رضا گیلانی کو انتخابات میں حصہ لینے پر راضی کرنے کی کوشش، ذرائع
چاہتے ہیں کہ آپ سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں، بلاول بھٹو