Senator Shibli Faraz 68

اسد عمر نے اسامہ ستی کا کیس کابینہ میٹنگ میں اٹھایا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسد عمر نے اسامہ ستی کا کیس کابینہ میٹنگ میں اٹھایا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسامہ ستی واقعہ پر وزیر اعظم نے سخت خفتگی کا اظہار کیا، شبلی فراز

وزیر اعظم نے زور دے کر کہا اگر اسامہ واقعہ پر قائم کی گئی کمیٹی پر ورثا مطمئن نہ ہوں تو ان کی مرضی کے مطابق کمیٹی بنائی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

اسامہ ستی قتل کے ملزمان کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی، شبلی فراز

براڈ شیٹ سکینڈل پر بھی کابینہ میں بات چیت ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات

براڈ شیٹ سکینڈل سر د خانے میں چلا گیا تھا، شبلی فراز