Sherry Rehman 62

وزیر اعظم ککا بیان کوئٹہ میں پڑی میتوں کی توہین ہے، شیری رحمان 

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا عمران خان کی تقریر پر ردعمل

وزیر اعظم ککا بیان کوئٹہ میں پڑی میتوں کی توہین ہے، شیری رحمان

وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ نا صرف نا اہل ہیں بلکہ بے رحم بھی ہیں، شیری رحمان

ہزارہ برادری عمران خان سے نہیں ملک کے وزیراعظم سے مطالبہ کر رہی ہے، شیری رحمان

آج یہ بھی ثابت ہو گیا کہ وہ خود کو وزیر اعظم بھی نہیں سمجھتے، شیری رحمان

وزیراعظم کو لگتا ہے کہ جائز مطالبات کرنا بلیک میلنگ ہے، شیری رحمان

عمران خان بنی گالا کے وزیراعظم ہو سکتے ہیں وہ ملک کے وزیر اعظم نہیں بن سکے، شیری رحمان

وزیراعظم نے کوئٹہ جانے کو اپنی ذاتی انا کا مسئلہ بنا دیا ہے، شیری رحمان

انا پسند اور بے رحم وزیر اعظم نے آج بد ترین مثال قائم کی ہے، شیری رحمان

ہزارہ برادری کو معلوم ہونا چاہئے کہ ملک پر ایک فاشسٹ حکمران مسلط کیا گیا ہے، شیری رحمان

اس فاشسٹ وزیراعظم کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں، شیری رحمان

6بہنوں کا اکلوتا بھائی شہید ہوگیا، ان کے خاندان میں کوئی مرد نہیں بچا، شیری رحمان

کیا وزیراعظم کو لگتا ہے کہ وہ ان کا مطالبہ غلط ہے؟ شیری رحمان کا سوال

یزیدی سرکار وہاں جا کر لوگوں کا دکھ نہیں بانٹ سکتی، شیری رحمان