تحصیل داسو ضلع کوہستان باشاہ ڈیم سے متاثرہ عوام سراپا احتجاج
تحصیل داسو کی عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر اپنے حقوق کے لیے نکل آئیں
مقامی روڈ کو مکمل طور پر متاثرین نے بند کر دیا اور اور اپنے مطالبات کے لیے نعرہ بازی شروع کر دی
مقامی متاثرین کا کہنا ہے بادشاہ ڈیم بننے سے ایک تو ہم ہیں ہر قسم کی سہولیات سے محروم کردیا گیا ہے
ہماری قیمتی اراضی لے کر نہ تو وقت پر ان کے پیسے دیے جا رہے ہیں واپڈا سے لے کے کسی بھی مقامی کام میں دور دراز کے لوگوں کو بھرتی کیا جا رہا ہے
ہمارا موجودہ حکومت اور وزیراعظم پاکستان اور متعلقہ اداروں سے یہ مطالبہ ہے ہمارے تمام جائز مطالبات فوری پوری کئے جائیں
ورنہ ہمارا یہ کارواں اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گا جس سے علاقہ اور موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیاں واضح طور پر سامنے نظر آئیں گی