اسلام آباد:وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کو بہرحال اپوزیشن کو راستہ دینا چاہئے اور مذاکرات کا آغاز ہونا چاہئے۔پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ کل کے جلسے کی ناکامی کے بعد اپوزیشن کا بیانیہ عملاً اپنی موت مر گیا ہے۔چوہدری فواد حسین نے کہا کہ حکومت کو بہرحال اپوزیشن کو راستہ دینا چاہئے اور مذاکرات کا آغاز ہونا چاہئے۔