Punjab Energy Minister 58

پی ڈی ایم لاہور جلسہ/ وزیر توانائی پنجاب

پی ڈی ایم لاہور جلسہ/ وزیر توانائی پنجاب

پی ڈی ایم تصادم چاہتی ہے۔ اختر ملک

مریم اور بلاول امن و امان کی صورتحال پیدا کرنے جا رہے ہیں ۔ ا ختر ملک

لاقانونیت اور انتشار کی سیاست ملکی
مفاد کے منافی ہے۔ اختر ملک

بلاول اور مریم جلسہ گاہ نہیں ہسپتال بھرنا چاہتے ہیں۔ اختر ملک

عوام کرونا کے پیش نظر گھروں سے نہ نکلیں۔ اختر ملک

امید ہے اشتہار بازی اور میڈیا کمپین کے باوجود زندہ دلان لاہور آج کا جلسہ مسترد کریں گے۔ اختر ملک

پی ڈی ایم رہنماؤں پر لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے پر پرچہ درج ہونا چاہیے۔ اختر ملک