Hafiz Mumtaz Ahmed 12

صوبائی وزیر ایکسائز ,ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد نے ن لیگ کو آئینہ دکھا دیا

صوبائی وزیر ایکسائز ,ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد نے ن لیگ کو آئینہ دکھا دیا

ن لیگ 20 ارب کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ چھوڑ گئی تھی جو اب سرپلس ہوچکا ہے ,حافظ ممتاز احمد

ن لیگ کے ارسطو افلاطون 37 ارب کا تجارتی خسارہ چھوڑ گئے تھے ,حافظ ممتاز احمد

یہ 25 ارب کی ایکسپورٹ کو 5 ارب تک لے آئے ,حافظ ممتاز احمد

ن لیگ کے دور میں 50 ہزار پاور لومز فیصل آباد میں بند ہو گئی تھیں ,حافظ ممتاز احمد

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں 80 ہزار پاور لومز نے کام شروع کردیا ہے ,حافظ ممتاز احمد

ن لیگ 30 سالہ دور میں ایک بھی ہسپتال لاہور میں نہ بنا سکی ,حافظ ممتاز احمد

شریف خاندان برسوں اقتدار کے باوجود ایک بھی ہسپتال اپنے علاج کیلئے نہ بنا سکا ,حافظ ممتاز احمد

پی ٹی آئی کی حکومت نے تباہ حال ملکی معیشت کو سہارا دیا ,حافظ ممتاز احمد

اب ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکی ہے ,حافظ ممتاز احمد

چینی آٹا ,سبزیوں اور ضروری اشیاء خورونوش کی قیمتیں کم ہو چکی ہیں ,حافظ ممتاز احمد

مہنگائی میں مسلسل کمی آرہی ہے ,حافظ ممتاز احمد

ن لیگ کی غلط پالیسیوں سے پیدا ہونے والی مہنگائی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ,حافظ ممتاز احمد

پی ڈی ایم کا بے روزگار ٹولہ ناکام و نامراد رہے گا ,حافظ ممتاز احمد

قوم نے کرپٹ اپوزیشن کو ہمیشہ کیلئے مسترد کردیا ہے ,حافظ ممتاز احمد

پی ڈی ایم کو آئینہ دکھانے اور انکی بے وقت کی راگنی پر کان نہ دھرنے پر لاہوریوں کو سلام پیش کرتا ہوں ,حافظ ممتاز احمد