وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کا پی ڈی ایم راہنماؤں پر تبصرہ
عوام پی ڈی ایم راہنماؤں کی قوم سے دردمندی کا مشاہدہ کر لیں :راجہ بشارت
کارکنوں کو سڑکوں پر بلا کر خود فائیو سٹار ہوٹلوں میں ناشتے کر رہے ہیں:راجہ بشارت
عوام کو سردی اور بیماری کے حوالے کر کے قائدین ایاز صادق کے گھر لاہوری کھابے اڑا رہے ہیں:راجہ بشارت
اپنے بچے باہر بٹھا کر غریب کے بچے کوموت کے حوالے کر دیا ہے:راجہ بشارت
ان ماؤں اور بہنوں کا کیاحال ہوگا جن کے بیٹے اور بھائی جلسے میں کورونا کا شکار ہوںگے:راجہ بشارت