Captain Zafar Iqbal Awan 92

جنوبی پنجاب کا بازاروں اور پلازوں کی سکیورٹی موثر بنانے کے احکامات ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس

ملتان: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کا بازاروں اور پلازوں کی سکیورٹی موثر بنانے کے احکامات

ملتان:مصروف بازاروں اور حساس مقامات پر ناکہ بندی اور چوکیاں قائم کرکے اضافی نفری تعینات کی جائے۔کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان

ملتان: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان سے تاجر عہدیداروں کی ملاقات

ملتان:تنظیم تاجران پاکستان جنوبی پنجاب کے عہدیداران شیخ جاوید اختر، خالد قریشی اور مرزا نعیم بیگ ملاقات میں شامل

ملتان:تاجر برادری نے بازاروں میں سیکورٹی صورتحال اور مسائل کے حوالے سے تجاویز پیش کیں

ملتان:تاجر برادری کو حصول روزگار کیلئے پرامن ماحول کی فراہمی پولیس کی ترجیح ہے۔کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان

ملتان:امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے میں تاجر برادری کا مثالی تعاون حاصل ہے۔کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان

ملتان:پولیس محدود وسائل کے باوجود شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے کوشاں ہے۔ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب

ملتان:تاجر برادری کے مسائل کے حل کیلئے پولیس اور انتظامیہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔تاجر عہدیداروں کی گفتگو