Maryam Nawaz 8

‏شیرو،دلیروآپ نےاپنےووٹ کاپہرہ بھی دیناہے،مریم نواز

مریم نواز

‏جی بی کےعوام شیرپرمہرلگاکر5سال کی شاندارترقی کےتسلسل کوآگےبڑھائیں گے،مریم نواز

‏شیرو،دلیروآپ نےاپنےووٹ کاپہرہ بھی دیناہے،مریم نواز

‏مشکل موسمی حالات میں عوام بڑی تعدادمیں ووٹ ڈالنےنکلےہیں،مریم نواز

‏عوام کےپولنگ اسٹیشنزآنےکےجوش اورجذبےکی توہین نہ کی جائے،مریم نواز

‏الیکشن میں ماضی کی نسبت خواتین کی انتخابی عمل میں شمولیت خوش آئندہے،مریم نواز

‏گلگت بلتستان کے عوام کو سلام پیش کرتی ہوں، مریم نواز

‏الیکشن کمیشن بےضابطگیوں کی شکایات پرایکشن نہیں لےرہاجوافسوسناک ہے،مریم نواز

‏الیکشن کمیشن ووٹنگ اورگنتی کےعمل کوشفاف بنائے،مریم نواز