Senator Shibli Faraz 8

‏وزیراطلاعات شبلی فراز کی گلگت بلتستان کےعوام کومبارکباد

‏وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازکاٹویٹ

‏وزیراطلاعات شبلی فراز کی گلگت بلتستان کےعوام کومبارکباد

‏پولنگ کاعمل پرامن اندازمیں خوش اسلوبی سےمکمل ہوا،شبلی فراز

‏انتخابی عمل میں شفافیت میڈیانےاپنےکیمروں کی آنکھ سےدکھائی،شبلی فراز

‏میڈیااورجی بی کےعوام نےاپوزیشن کےمتوقع دھاندلی بیانیےکوزمین بوس کردیا، شبلی فراز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں